You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
عبید اللہ بن معاذ نے ہم سے حدیث بیان کی (کہا :) میرے والد نے ہمیں حدیث سنا ئی (کہا : ) ہمیں قرہ بن خالد نے قتادہ سے حدیث بیان کی (کہا :) ہمیں انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :بے شک احد ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں ۔
Anas b. Malik (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (way peace be upon him) as saying: Uhud is a mountain which loves us and which we love.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 51
📘 احادیث کی کل تعداد: 5,761