🌙
✦ ✦ ✦

رَمَضَان مُبَارَك

Ramadan Mubarak

اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے میں آپ کو امن، رحمت اور خوشحالی عطا فرمائے۔

May Allah bless you with peace, mercy & prosperity in this holy month.

1st Ashra · Rehmat
1–10

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

O my Lord, forgive me and have mercy on me; You are the Best of the Merciful.

اے میرے رب، مجھے معاف فرما اور مجھ پر رحم کر؛ تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

🤲 Donate Now  /  عطیہ کریں

Smart Quran & Hadith Search

You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.

Quran Hadith
🔍

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الصُّوفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَرْدَانِبَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ شُرَيْحٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَخْطُبُ النَّاسَ، فَقَالَ: «إِنَّهُ سَيَكُونُ بَعْدِي هَنَاتٌ وَهَنَاتٌ، فَمَنْ رَأَيْتُمُوهُ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ، أَوْ يُرِيدُ يُفَرِّقُ أَمْرَ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَائِنًا مَنْ كَانَ فَاقْتُلُوهُ، فَإِنَّ يَدَ اللَّهِ عَلَى الْجَمَاعَةِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ يَرْكُضُ»

حضرت عرفجہ بن شریح اشجعی رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو منبر پر لوگوں کو خطبہ ارشاد فرماتے دیکھا، آپ نے فرمایا: ’’میرے بعد بہت سے فتنہ و فساد برپا ہوں گے۔ جس شخص کو تم دیکھو کہ وہ (مسلمانوں کی) جماعت سے الگ ہو گیا ہے یا محمد (ﷺ) کی امت میں پھوٹ ڈالنا چاہتا ہے، جو بھی ہو اسے قتل کر دو۔ بلاشبہ جماعت پر اللہ تعالیٰ کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اور شیطان اس شخص کے ساتھ ہوتا ہے جو جماعت سے جدا ہوا، وہ اسے لات مار کر ہانکتا ہے۔‘‘

It was narrated that 'Arfajah bin Shuraih Al-Ashja'I said: I saw the Prophet [SAW] on the Minbar addressing the people. He said: 'After me there will be many calamities and much evil behavior. Whoever you see splitting away from the Jama'ah or trying to create division among the Ummah of Muhammad [SAW], then kill him, for the Hand of Allah is with the Jama'ah, and the Shaitan is with the one who splits away from the Ummah, running with him.'