You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ أَبَا مُوسَى اسْتَأْذَنَ عَلَى عُمَرَ ثَلَاثًا فَلَمْ يُؤْذَنْ لَهُ فَانْصَرَفَ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ عُمَرُ مَا رَدَّكَ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ الِاسْتِئْذَانَ الَّذِي أَمَرَنَا بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَإِنْ أُذِنَ لَنَا دَخَلْنَا وَإِنْ لَمْ يُؤْذَنْ لَنَا رَجَعْنَا قَالَ فَقَالَ لَتَأْتِيَنِّي عَلَى هَذَا بِبَيِّنَةٍ أَوْ لَأَفْعَلَنَّ فَأَتَى مَجْلِسَ قَوْمِهِ فَنَاشَدَهُمْ فَشَهِدُوا لَهُ فَخَلَّى سَبِيلَهُ
It was narrated from Abu Saeed Khudri that Abu Musa asked permission to enter upon 'Umar three times, and he did not give him permission, so he went away.'Umar sent word to him saying: Why did you go back? He said: I asked permission to enter three times, as the Messenger of Allah(ﷺ) enjoined upon us, then if we are given permission we should enter, otherwise we should go back. He said: You should bring me proof of that, or else! Then he came to a gathering of his people and asked them to swear by Allah concerning that, and they did so, so he let him go.
حضرت سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ نے حضرت عمر ؓ سے اندر آنے کی تین باراجازت طلب کی ۔انہیں اجازت نہ ملی ،چنانچہ وہ واپس ہوگئے ۔ حضرت عمر ؓ نے انہیں کہلوابھیجا :آپ واپس کیوں چلے گئے ؟انہوں نے فرمایا:میں نے آپ سے اس انداز سے تین بار اجازت طلب کی تھی جس طرح رسول اللہ ﷺنے ہمیں حکم دیا ہے ۔(اس طرح اجازت طلب کرنے کے بعد)اگر ہمیں اجازت ملے تو داخل ہوں اور اگر ہمیں اجازت نہ دی جائے تو پلٹ جائیں ۔ حضرت عمر ؓ نے فرمایا:تم (اپنے)اس (بیان)پر گواہ پیش کرو گے ورنہ میں تمہیں ضرور سزا دوں گا ۔ وہ اپنی قوم کی مجلس میں آئے اور ان سے (گواہی دینے کی)درخواست کی ، انہوں نے ابو موسیٰ ؓ کے حق میں گواہی دی تو (حضرت عمر ؓ نے) انہیں چھوڑ دیا۔