You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن يزيد ابن ماجة القزويني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ الْقَاسِمِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ حُفَاةً عُرَاةً قُلْتُ وَالنِّسَاءُ قَالَ وَالنِّسَاءُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا يُسْتَحْيَا قَالَ يَا عَائِشَةُ الْأَمْرُ أَهَمُّ مِنْ أَنْ يَنْظُرَ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ
It was narrated that Qasim said: ‘Aishah said: “I said: ‘O Messenger of Allah, how will the people be gathered on the Day of Resurrection?’ He said: ‘Barefoot and naked.’ I said: ‘And the women?’ He said: ‘And the women.’ I said: ‘O Messenger of Allah, will we not feel embarrassed?’ He said: ‘O ‘Aishah, the matter will be too serious for them to look at one another
امالمومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انھو ں نے فر مایا میں نے عرض کیا اللہ کے رسول قیامت کے دن لوگ کس حا لت میں اٹھیں گے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا ننگے پائوں ننگے بدن میں نے کہا اور عورتیں ۔ فرمایا عورتیں بھی ۔ میں نے کہا اللہ کے رسول ہمیں شرم نہیں آ ئے گی ۔ فر یا عائشہ معا ملہ اس سے زیا دہ سخت ہے ۔ کہ کو ئی کسی کو دیکھے (اپنی اپنی پریشا نی میں کسی کو اتنا ہو ش ہی کہا ں ہو گا ۔ کہ وہ دیکھتا پھر ے دوسرے ننگے ہیں یالباس پہنے ہو ئے ہیں )